ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے ___ کیونکہ ____ ہم سیکھ چکے ہیں ،علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے _____۔حالانکہ کتاب تو تعلیم اور ڈگری کا ذریعہ ہے۔ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں ۔

Views: 67

Tags: Ahmaq, Bura, Tambaktu, Tambaktumotivational, tambaktu

Comment

You need to be a member of Virtualians Social Network to add comments!

Join Virtualians Social Network

SPONSORED LINKS

SPONSORED LINKS

© 2019   Created by Irfan Khan MSCS.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service