کبھی کبھی آپ انجانے میں گناه کر بیٹھتے ہیں ... آپکو شعور نہیں ہوتا ... یا اپکا ذہن پختہ نہیں ہوا ہوتا ... کوئی آپکو احساس دلاتا ہے کہ یہ جو آپ کر رہے ہو یہ غلط ہے ... اپکا ضمیر ... جو کے ہر شخص کے اندر ہوتا ہے...

آپ اس گناہ کو چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں .... اور حلال کی طرف جاتے ہیں ...

ابھی کچھ ہفتے پہلے ہم نے کافی دن پانی سہی طرح سے نہیں پیا تو رزلٹ کی صورت میں ھمارے ہونٹ خشک ہو گئے .... ہم نے ٢ ہفتے وقت کی پابندی کر کے پانی وقت پر پیا .. پھر کہیں جا کر ہونٹ ٹھیک ہوے...


اب جیسے ہونٹ سہی ہونے میں وقت لگا ، ایک دن میں ٹھیک نہی ہوے ... بلکل اسی طرح جب آپ گناہ کے عادی ہو جائیں تو آپکو گناہ چھوڑنے میں کچھ وقت لگتا ہے ... آپ سارا دن عبادت بھی کر لیں تو نہیں ... آپکو ایک ترتیب سے ٹائم ٹیبل فالو کرنا ہوگا ... گناہ نہ کرنے کا ٹائم ٹیبل ... آپکو کچھ وقت لگے گا گناہوں سے پاک ہونے میں ...

الله پاک استقامت عطا فرماے سب کو آمین ثم آمین

Tags: tambaktu

Views: 91

Replies to This Discussion

Ameen

Exactly

RSS

SPONSORED LINKS

SPONSORED LINKS

© 2020   Created by Irfan Khan MSCS.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service