اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کسی سے محبت ہو گئی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے.. آرام سے بیٹھو ٹھنڈے دماغ سے سوچو .. اپنا محاسبہ کرو..

اپنے آپ سے سوال پوچھو

کیا تم نکاح کرنا چاہتے ہو یا صرف باتیں .. یا صرف حاصل کرنا چاہتے ہو ... دیکھو بہت دفعہ ہمیں ایسے لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے حلانکہ وہ صرف لاحاصل کی چاہت ہوتی ہے.. یا آپکے نفس کی خواہش..

امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں

 نفس وہ بھوکا کتا ہے جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئیے اس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ .لے، اور جب انسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کتا سو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ہے

اسی طرح کئی دفعہ آپکو عشق لگتا ہے مگر عشق ہوتا نہیں ہے وہ ..

تو آپکو یہ کرنا ہے اسلام کے مطابق سوچنا ہے کہ یہ سچ میں محبت ہے یا وقتی خواہش..

آپکو ایک شخص سے شادی کے بندھن میں بندھنا ہے .. اپنی تمام زندگی اسکے ساتھ گزارنی ہے .. اگر آپکو وہ خوبصورت لگتا / لگتی ہے ... تو امیجن کریں کہ اسکی خوبصورتی ختم ہوگئی ہے ... اسکا منہ جل گیا ہے ( یہ صرف امیجن کرنا ہے باقی الله پاک محفوظ رکھے سب کو ) یا اسکی کوئی جسم کا حصّہ سہی نہیں رہا ... کیا آپ ابھی بھی اسکے ساتھ زندگی گزار سکتے  ہیں ؟؟

کیا آپ اسکا خیال رکھ سکتے ہیں ؟؟.. اگر اس سے انجانے میں کوئی غلطی ہوجاے تو کیا اپ درگزر کر سکتے ہیں ؟؟

اگر اس کا جواب ہاں میں آتا ہے ... مطلب آپ شادی کے لیے راضی ہیں اور شادی سے پہلے کوئی رشتہ نہیں بنانا چاہتے اور آپ نماز روزہ سے بھی دور نہیں ہوتے تو آپکی محبت سچی ہے..

ورنہ اگر جواب کہیں بھی انکار میں آتا ہے تو آپ محبت کے نہیں بلکہ ہوس کا شکار ہیں اور یہ صرف نفس کی خواہش ہے..

سب سدا شاد رہیں ... ہنسیں کھیلیں ... مسکرائیں سلامت رہیں .. فی امان اللہ 

Tags: tambaktu

Views: 132

Replies to This Discussion

niceeeeeeeee

bcz lazat to khatm ho jati hai lakin guna baqi reh jata hai.

Chandni chand se hoti hai sitaron se nahi

Muhabat aik se hoti hai hazaron se nahi

Self-trust is the first secret of success.

Absolutely right.. 

RSS

SPONSORED LINKS

SPONSORED LINKS

© 2019   Created by Irfan Khan MSCS.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service