اپنی نظر کی حفاظت کرو، تمہارا نفس تمہارے قابو میں رہے گا۔ فساد و گناہ کی شروعات نظر سے ہوتی ہے۔


"نفس وہ بھوکا کتا ھے جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئے اس وقت تک بھونکتا رھتا ھے جب تک وه غلط کام کروا نہ لے،
اور جب انسان وه کام کر لیتا ھے تو یہ کتا سو جاتا ھے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ھے.


~ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ

Tags: tambktu

Views: 131

SPONSORED LINKS

SPONSORED LINKS

© 2020   Created by Irfan Khan MSCS.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service